Saturday, October 24, 2020
Home کھیل اظہرعلی کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہوگئی

اظہرعلی کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہوگئی

azharali1320x180کراچی، اظہرعلی کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہوگئی،ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹرپل سینچری اسکورکرنے والے اظہرعلی کوآئی سی سی رینکنگ کے ذریعے انعام مل گیا،کیرئیربیسٹ بارہویں پوزیشن پرآگئے،آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرکی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں اظہرعلی پانچ درجے ترقی کرکے کیرئیربیسٹ بارہویں پوزیشن پرآگئے ہیں جب کہ یونس خان پانچویں،مصباح گیارہویں اوراسد شفیق سولہویں نمبرپرموجودہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...