Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

کپتانی چیلنج سے کم نہیں، کھلاڑیوں پر اعتماد ہے، اظہر علی

Azhar-Ali320x180کراچی: ایک روزہ کرکٹ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چیلنج سمجھ کر قبول کی۔ قومی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہرعلی کا کہنا تھا کہ مصباح الحق دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اور ان سے بہت سیکھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کپتانی کو ایک چیلنج سمجھ کر قبول کیا، نئے کھلاڑیوں پر بھرپور اعتماد ہے، مثبت کھیل پیش کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی کارکردگی اچھی رہی اور بنگال ٹائیگرز کے ساتھ ان کے ہوم گراؤنڈ میں اچھا مقابلہ ہو گا۔

Open chat