Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ کی سربراہی میں سیف سٹی اتھارٹی قائم

کراچی سمیت سندھ کے برے شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ شروع کرنے کےلئے اتھارٹی قائم،اتھارٹی کے سربراہ وزیراعلیٰ...

ایس ایچ او شپ کا امتحان پاس کرنےوالے 4 اہلکاروں کی تعیناتی

آئی جی سندھ مشتاق مہر کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی و پالیسنگ کے تحت ایس ایچ او...

سڑک پر کچرا کیوں پھینکا،21 افراد گرفتار

مقررہ جگہوں کے علاوہ کچرا پھینکنے پر 21 افراد جیل روانہ ،ضعلی انتظامیہ کے مطابق نارتھ کراچی سے...

آصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، اسپتال داخل

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، پی...

شادی میں آتش بازی کے الزام میں دولہا سمیت 4 افراد زیرحراست

307553-sindhpoliceکراچی، عزیز بھٹی پولیس نے شادہ میں آتش بازی کے الزام میں دولہا سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ گلشن اقبال پولیس نے حسن اسکوائر کے قریب شادی ہال میں باراتیوں نے آتش باز کی، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے چھاپہ مارکر دولہا سمیت 4 افراد کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

Open chat