Saturday, October 24, 2020
Home Trending عزیزآباد میں رینجرز کی کارروائی، ایک بھتہ خور گرفتار

عزیزآباد میں رینجرز کی کارروائی، ایک بھتہ خور گرفتار

Rangersعزیزآباد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک بھتہ خور کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور کو بھتے کی رقم وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ بھتہ خور ڈاکٹرز اوردیگر پروفیشنلز کو بھتے کے لئے کال کرتا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...