Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بی اے ،بی ایس سی اور بی ڈی ایس کے امتحانات...

بی اے ،بی ایس سی اور بی ڈی ایس کے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان

Karachi-Universityجامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی اے ،بی ایس سی اور بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے 25 ستمبر کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیاگیاہے۔جس کے مطابق بی اے اور بی ایس سی سال دوئم کے 25 ستمبر کو ملتوی ہونے والے پرچے اب 28 اکتوبر ،جبکہ بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل کا 25 ستمبر کو ملتوی ہونے والاپرچہ اب 11 اکتوبر 2014 ءکو منعقد ہوگا۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...