ہفتہ, مارچ 25, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلبڑے ہدف کے باوجود شکست کیوں ہوئی؟ بابراعظم نے وجہ بتادی

بڑے ہدف کے باوجود شکست کیوں ہوئی؟ بابراعظم نے وجہ بتادی

راولپنڈی: پشاور زلمی کے کپتان نے بڑے ہدف کے باوجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے شکست کی وجہ بتا دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ میچ کے بعد راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر طرح کی باولنگ کی لیکن جیسن رائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا، پنڈی کی وکٹ بیٹنگ کے لئے ہمیشہ سے موضوع ہوتی ہے، جس کا فائدہ ہم نے اٹھایا تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم بھی پیچھے نہیں رہی

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code