Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم بہادرآباد چورنگی کے قریب ریسٹورینٹ پر فائرنگ

بہادرآباد چورنگی کے قریب ریسٹورینٹ پر فائرنگ

Karachi Shootingبہادرآباد چورنگی کے قریب ریسٹورینٹ پر فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈکیتی مزاحمت پر کی گئی ہے، ریسٹورینٹ کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اورملزمان فرار ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...