Tuesday, October 20, 2020
Home Trending بہار کالونی میں دستی بم حملہ ، 5 افراد زخمی

بہار کالونی میں دستی بم حملہ ، 5 افراد زخمی

Karachi-lyariencounterکراچی، لیاری کے علاقے بہارکالونی میں نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بہارکالونی میں نامعلوم افراد نے دستی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے اور۔ دستی بم حملے کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ دھماکے اورفائرنگ کے باعث شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...

ایف آئی آر کےلئےناروا سلوک کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...