Monday, October 26, 2020
Home Trending بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کے ادھورے منصوبے، شہریوں کو پریشانی سامنا

بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کے ادھورے منصوبے، شہریوں کو پریشانی سامنا

bheria-town-under-bypasکراچی ،  کلفٹن انڈر پاس اور فلائی اوور کی نامکمل تعمیر شہریوں کے لئے درد سر بن گئی ہے۔ چھ ماہ سے کام رکا ہوا ہے۔ شہری کہتے ہیں کہاں سے جائیں بارشیں ہوگئیں تو یہ گڑھے عذاب بن جائیں گے۔

بحریہ ٹاون انتظامیہ کے ادھورے منصوبے کلفٹن انڈر پاس اور فلائی اوور نے شہریوں کے مسائل میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے۔ دوسری جانب ماحولیاتی آلودگی شہریوں کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں۔ کراچی میں ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں خدشہ ہے کہ تیس فٹ گہرے گڑھے شہریوں کے لئے موت کے کنوئیں کا منظر پیش کریں گے۔

چھ ماہ سے انڈر پاس کا کام تعطل کا شکار ہے تاہم بحریہ ٹاو¿ن انتظامیہ منصوبے کی تکمیل یا گڑھوں کو دوبارہ بھرنے سے کیوں قاصر ہے اس کا جواب کوئی دینے کو تیار نہیں اور شہریوں کو پیش آنے والی اس مصیبت کا کوئی ازالہ کرنے والا نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی مسکن دھماکا, جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قريب عمارت میں دھماکے کا ايک اور زخمی دوران علاج دم توڑ گیا جس کے...

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا سے متعلق اپنے وڈیو بیان مین کہا کہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران...

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی

چئیرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 22 کروڑ روپے سے زائد کی رقم چیف سیکرٹری سندھ کے حوالے...

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...