Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

بحریہ ٹاؤن اور حیات ہوٹلز کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

bahria-town-aکراچی، بحریہ ٹاؤن اور حیات ہوٹلز کارپوریشن کے درمیان پاکستان میں عالمی معیار کے 4 ہوٹلزبنانے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ہوٹلز کراچی ،لاہور ،اسلام آباد اور راولپنڈی میں تعمیر کیے جائیں گے۔اس منصوبے پر60 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی ۔ان برانڈڈ ہوٹلز کے ساتھ حیات ہوٹل کارپوریشن پہلی بار پاکستان میں متعارف ہوگی ۔دبئی میں ہونےوالے معاہدے کے مطابق ان منصوبوں پر چند سال تک تعمیراتی کام مکمل کر کےآپریشنل کردیاجائےگا۔بحریہ ٹاؤن کراچی اور اسلام آباد میں یہ ہوٹل پاکستان میں پہلے عالمی معیارکے برانڈڈ گالف ریزورٹ کا حصہ ہوں گے ۔

Open chat