Friday, October 23, 2020
Home Trending بحریہ ٹاؤن کی جانب سے عبدالستارایدھی کو 5 کروڑروپے کا چیک

بحریہ ٹاؤن کی جانب سے عبدالستارایدھی کو 5 کروڑروپے کا چیک

edhi-Bahriaکراچی، بحریہ ٹاؤن کی جانب سے عبدالستارایدھی کو 5 کروڑروپے کا چیک دے دیا گیا۔ چیک بحریہ ٹاؤن کے ایگزیکٹو ڈائرکٹر زین ملک نے دیا۔ عبدالستار ایدھی کے دفتر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو کروڑوں روپےلوٹ کر فرارہوگئے تھے۔ لوٹی جانے والی رقم لوگوں کی امانتوں پر مشتمل تھی جس میں نقد رقم اور زیورات شامل تھے۔ جس کے بعد بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو نقصان کے ازالے کی پیش کش کی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...