Monday, October 26, 2020
Home Trending میئروسیم اخترکی مزیدچار مقدمات میں ضمانت منظور

میئروسیم اخترکی مزیدچار مقدمات میں ضمانت منظور

waseem-akhter-newکراچی، سانحہ 12مئی کے حوالے سے میئرکراچی وسیم اخترکی مزیدچارمقدمات میں ضمانت منظورکرلی گئی،عدالت نے چاروں مقدمات میں پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیاہے،واضح رہے کہ وسیم اخترکو 36مقدمات میں ضمانت مل چکی ہے،تاہم ان پراب بھی تین مقدمات باقی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...