Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

بجارانی اور ان کی اہلیہ نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک

graveyard-2کراچی، صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی نماز جنازہ صوبہ سندھ کے شہر کندھ کوٹ اور ان کی اہلیہ کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اہلیہ کو قتل کر کے خودکشی کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما میر ہزار خان بجارانی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں کندھ کوٹ کے گرڈ سٹیشن گراؤنڈ میں ادا کردی گئی مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی،نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی، اور قومی و صوبائی وزرا نے شرکت کی۔دوسری جانب ان کی اہلیہ فریحہ رزاق کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کرنے کے بعد ان کی بھی تدفین کردی گئی ۔ فریحہ رزاق کی نماز جنازہ میں گورنر سندھ محمد زبیر سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔دونوں کی نماز جنازہ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat