خاندان کی تیسری نسل کا ٹرائل ہورہاہے،بختاوربھٹو

bakhtawar bhuttoکراچی بختاور بھٹو کا کہنا ہے خاندان کی تیسری نسل ہے جس کا جھوٹے کیسز میں ٹرائل ہو رہا ہے، آمروں کے ڈھانچوں کو آج بھی کوئی نہیں چھو سکتا۔بختاور والد اور بھائی کیلئے میدان میں آ گئیں۔ انہوں نے کہا میرے نانا کے قتل کا بھی آج تک ہمیں انصاف نہیں ملا، انصاف کے اس ناقص نظام میں بھٹو کے نواسے کا تو احتساب کرنے جرات ہے، ضیا الحق کے بیٹے کہاں ہیں ؟ اس حکومت اور ضیا الحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top