شہید بے نظیر بھٹواور سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی بختاور کی منگنی ہوگئی، بلاول ہائوس کی تقریب میں آئے مہمانوں کی واپسی شروع، ذرائع کےمطابق بختاور بھٹوزرداری اور محمود چوہدری نے ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھی پہنائی، تقریب کے دوران ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا گیا۔