بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی تقریب اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور بھٹو کی منگنی میں کوئی وزیر مدعو نہیں، کورونا کے وار نے خوشی کی تقریب کا رنگ بھی پھیکا کردیا، بلاول بھٹو کورونا کے باعث قرنطینہ میں ہیں تقریب میں شریک نہیں ہونگے، مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ رپورٹ بلاول ہاؤس انتظامیہ کو بھجوانا ہوگی، کورونا کے باعث تقریب کے شرکاء کی تعداد محدود رکھی گئی ہے۔