بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور کی منگنی محمود چوہدری سے طے ہوئی ہے، محمود چوہدری کا خاندان کل بروز جمعرات کراچی پہنچے گا، محمود چوہدری کے خاندان کی مہمان داری کے لئے بلاول ہاوس میں عملہ مقرر کردیا گیا، بلاول ہاوس کے زرائع کے مطابق کیٹرنگ کمپنی کے اسٹاف کا بھی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا