Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

بلدیہ ٹائون: بسم اللہ چوک مقابلے میں بھتہ خور ہلاک، 2 زخمی ساتھی فرار

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی: بلدیہ ٹائون کے علاقے بسم اللہ چوک پر پولیس مقابلے میں ایک بھتہ خور مارا گیا ہے جس کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ 2 ساتھی زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ایس ایچ او رفاقت علی کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت غلام نبی عرف نایاب کے نام سے ہوئی، جبکہ فرار ہونے والے اس کے 2 ساتھیوں کے نام وحید اور عبدالخالق بتائے جاتے ہیں۔

Open chat