Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

سانحہ بلدیہ،رحمان بھولاکی درخواست ضمانت مسترد

BaldiaFactoryکراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مبینہ مرکزی ملزم رحمان بھولا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ نجی چینل کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کیس کے مبینہ مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔عدالت کا کہنا تھا کہ رحمان بھولا کے خلاف آگ لگانے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔عدالت نے کیس کے ایک اور ملزم علی حسن قادری کی بھی ضمانت کی درخواست خارج کردی جب کہ کیس کے حوالے سے انکشافات کرنے والے ملزم رضوان کی جے آئی ٹی پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے اس وقت کے صوبائی وزیر ایم کیوایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو کیس میں ملزم بنانے کی درخواست پر فیصلہ 6 جنوری تک ملتوی کردیا۔بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 جنوری تک ملتوی کردی۔

Open chat