بلدیہ ٹائون نمبر 8 پاور پاوس کے قریب سے خاتون کی لاش برآمد، ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کو سر میں گولی مارکر قتل کیا گیا ہے جبکہ خاتون کے قریب سے پرس برآمد ہوا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ متقولہ کی شناخت نہیں ہوسکی حلیہ سے معلوم ہوا ہے کہ خاتون کسی فیکٹری میں ملازمت کرتی تھی، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے