سانحہ بلدیہ کیس، پراسکیوٹر رینجرز کی اپیل پر ملزمان کو نوٹس

BaldiaFactoryکراچی، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں پراسکیوٹر رینجرز کی درخواست پر ملزمان کے وکلا کو نوٹس جاری کردیئے، کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، رینجرز پراسکیوٹر نے عدالت میں درخواست جمع کرادی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top