Tuesday, October 27, 2020
Home Trending فائرنگ سے کے الیکٹرک کا ملازم جاں بحق دو زخمی ہوگئے

فائرنگ سے کے الیکٹرک کا ملازم جاں بحق دو زخمی ہوگئے

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiکراچی، شہر قائد میں گولیوں کی گونج آج صبح سے ہی سنائی دینے لگی۔ شرپسند عناصر نے کے الیکٹرک عملے کو نشانہ بناڈالا۔ ایک ملازم ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ بلدیہ ٹاﺅن میں کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن کے باہر فائرنگ سے شبیر نامی ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ مقتول کی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی تو اہلخانہ کے صبر کے بندھن ٹوٹ گئے۔ فائرنگ سے دو میٹر ریڈرعبید اور اشفاق زخمی بھی ہوئے۔ کے الیکٹرک کے ملازم نے میڈیا کو بتایا کہ ڈرائیور اور میٹر ریڈر ڈیوٹی پر آرہے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔کے الیکٹرک انتظامیہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس سے قبل بلدیہ ٹاﺅن غوث پاک روڈ پر بھی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت امانت اللہ کے نام سے کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...