Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم بلدیہ میں رکشہ الٹنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے

بلدیہ میں رکشہ الٹنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے

Baldia townبلدیہ میں رکشہ الٹنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے سوات کالونی میں پیش آیا ہے، جہاں تیز رفتار رکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا۔ حادثہ کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 3خواتین اور بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کو بلدیہ ٹاﺅن کے نجی اسپتال میں منتقل کردیاگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...