Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

بلدیہ ٹائون میں کلینک پر فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق

 Crimeبلدیہ ٹائون میں کلینک پر فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹائون میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے کلینک پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بچوں کے ڈاکٹر سید احسن علی اور ان کا ڈرائیور رشید شدید زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹر سید احسن زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر احسن کو 2 گولیاں لگیں جن میں سے ایک ان کے سر میں اور ایک ان کے جبڑے میں لگی۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے۔

Open chat