Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم بلدیہ اتحاد ٹاون میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 5 دہشتگرد...

بلدیہ اتحاد ٹاون میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

thief-killed-on-police-encounter-at-soldier-bazar-area-in-karachکراچی، پولیس ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کے کارندوں کے ساتھ یہ مقابلہ بلدیہ ٹاﺅن میں ڈی 11 بس اسٹاپ کے نزدیک پیش آیا۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں رینجرز نے ٹارگٹڈآپریشن کرتے ہوئے چارافراد کو حراست میں لے لیا۔
اتحاد ٹاﺅن میں پیش آنے والے واقعے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں کل 10 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...