Sunday, October 25, 2020
Home Trending بلدیہ اتحاد ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد مارا گیا، دہشت گرد...

بلدیہ اتحاد ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد مارا گیا، دہشت گرد کا ساتھی فرار

baldia town blog1 copyکراچی، بلدیہ اتحادٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاررائی کی گئی،ملزمان کو دیکھ دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مارے گئے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ مارا گیا دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان سمیت 50 سے زائد وارداتوں ملوث ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...