Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم بلدیہ ٹاﺅن اور ہل پارک کے قریب فائرنگ، 2افراد زخمی

بلدیہ ٹاﺅن اور ہل پارک کے قریب فائرنگ، 2افراد زخمی

Karachi_Pakistanبلدیہ ٹاﺅن کے علاقے سیکٹر 12 میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے سول اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب ہل پارک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...