Wednesday, October 28, 2020
Home Trending بلدیہ ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ، مقامی طالبان کمانڈر امیر عبداللہ ہلاک

بلدیہ ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ، مقامی طالبان کمانڈر امیر عبداللہ ہلاک

crimeبلدیہ ٹاﺅن کے علاقے یوسف گوٹھ میں واقع ایک مکان پر خفیہ اطلاع چھاپہ مارا گیا کہ اسی ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔ جہاں پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کردی۔ کافی دیر تک پولیس اورملزمان کے مابین جاری رہنے والے فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی شناخت امیر عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے تعلق کالعدم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونیوالاملزم شہر میں دہشت گردی کی کئی وارداتوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...