Friday, October 23, 2020
Home Trending بلدیہ عظمیٰ بدترین مالی بحران کی شکار

بلدیہ عظمیٰ بدترین مالی بحران کی شکار

KMC Buildingبلدیہ عظمیٰ کراچی کا بد ترین مالی بحران بھی افسر شاہی کو غیر ملکی دورے کرنے سے نہیں روک سکا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی روف اختر فاروقی اور ڈائریکٹر میونسپل سروسز مسعود عالم اپنے عہدوں کا چارچ دئیے بغیر غیر ملکی دورے پر روانہ ہو گئے۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹر ایچ آر جبار بھٹی کے مطابق دونوں اعلیٰ افسران بائی لاز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے عہدوں کا چارج کسی دوسرے افسر کو دئیے بغیر ہی پانچ روزہ دورے پر سری لنکا روانہ ہو گئے ہیں۔ قانون کے مطابق ایڈمنسٹریٹر رخصت پر جانے سے قبل میونسپل کمشنر کو چارج دینے کے مجاز ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی رو¿ف اختر فاروقی نے میونسپل کمشنر سجاد علی عباسی کو اختلافات کے باعث چارج نہیں دیا۔ جس کے باعث فائر بریگیڈ اوردیگر ایمرجنسی سروسز کے امور کی انجام دہی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مالی بحران کے باوجود بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران کے مسلسل غیر ملکی دورے تنخواہوں سے محروم کے ایم سی کے افسران اور ملازمین میں بے چینی کا باعث بن رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...