Wednesday, October 21, 2020
Home Trending بلدیاتی کرپشن،وزیربلدیات اورخواجہ اظہارمیں نوک جھونک

بلدیاتی کرپشن،وزیربلدیات اورخواجہ اظہارمیں نوک جھونک

jam khan shoro 2کراچی، سندھ اسمبلی اجلاس میں بلدیاتی اداروں میں کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں پر صوبائی وزیر بلدیات اور قائد حزب اختلاف الجھ پڑے۔زمینوں کی الاٹمنٹ پر اپوزیشن لیڈر نے جام خان شورو پر تنقید کی تو وزیر بلدیات بولے کے ایم سی کی زمینوں پر پارکس اور دفاتر بنانے والے پیپلز پارٹی پر تنقید نہ کریں۔سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر بلدیات نے کے ایم سی اور کے ڈی اے میں بدعنوانیوں پر ایک دوسرے کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔خواجہ اظہار بولے کے ایم سی تباہ حالی کا شکار ہے، ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں لوگ دماغی معذور ہوگئے ہیں وزیراعلیٰ کو اس معاملے کا ازخود نوٹس لینا چاہیے۔اپوزیشن لیڈر کے بیان پر وزیر بلدیات جام خان شوروبھی بول پڑےاور کہا کہ بلدیاتی اداروں کو تباہ کرنے میں ماضی کے ناظم کا ہاتھ ہے ساری دنیا جانتی ہے کہ نالوں پر تجاوزات کس نے قائم کیں اور سرکاری اراضی پر آفس کس نے بنائے؟وزیر بلدیات نے کہا اپنا الزام دوسروں پر ڈالنا درست نہیں۔ایم کیوایم ارکان نے وزیر بلدیات کی تقریر پر احتجاج بھی کی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...