بلوچ کالونی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم رفیق اور اس کے بیٹے دانش نے رضیہ خاتون پر تیزاب پھینک کر چہرہ جلا دیا تھا۔ ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔