Tuesday, October 20, 2020
Home Trending غریب آباد بلوچ ہوٹل پر تین بہنوں کے اغوا کے خلاف احتجاج،...

غریب آباد بلوچ ہوٹل پر تین بہنوں کے اغوا کے خلاف احتجاج، ٹریفک جام

karachiکراچی، غریب آباد بلوچ ہوٹل کے قریب تین بچیوں کے اغواءکے خلاف بھنگوریہ گوٹھ کے مکینوں کا احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے رااستے بند کردیئے۔ احتجاج کے باعث لیاقت آباد سے حسن اسکوائر جانےوالی مرکزی شاہراہ پر ٹریفک جام ہوگیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ تینوں بہنوں کوایک ماہ قبل عزیزآباد سے اغواءکیا گیا تھا۔ تینوں بہنوں کے اغواءکا مقدمہ عزیزآباد تھانے میں مقدمہ درج ہے، تینوں بہنوں کووڈیرے نے اغواءکیا ہے اور پولیس وڈیرے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرررہی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...