بین الاقوامی تنظیم امپیکٹ بال مارکس نے بلقیس ایدھی کو دہائی کی بہترین شخصیت قرار دے دیا،عالمی تنظیم کے تحت 190 ممالک کے 16 لاکھ افراد نے آن لائن مقابلے میں حصہ لیا، دنیا بھر سے حصہ لینے والے افراد نے20 ایسے بااثر افراد جنہوں نے مختلف شعبوں میں انسانیت اور بڑا مثبت اثر چھوڑ، تنظیم کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ بلقیس ایدھی دہائی کی ہی نہیں بلکہ 2 دہائیوں کی بھی بہترین شخصیت ہیں