بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی میں ڈبل سواری پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں ڈبل سواری پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں سالِ نو کے موقع پر دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے شہر میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 31 دسمبرسے یکم جنوری 2023 تک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code