Thursday, October 22, 2020
Home Trending سال نو کی آمد، ڈبل سواری پر پابندی کا امکان

سال نو کی آمد، ڈبل سواری پر پابندی کا امکان

double sawariکراچی،  نئے سال کی آمد پر محکمہ داخلہ نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن کا اجرا ایک دو روز میں جاری کر دیا جائیگا. ذرائع کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کے ساتھ، بغیر سائلینسر کے موٹر سائکل چلانے پر بابندی ہوگی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر بھی جرمانے عائد کئے جائینگے.سندہ پولیس کی جانب سے محکمہ داخلہ کو سفارشات بھیجی گئیں جو کہ محکمہ داخلہ کو موصول ہوچکی ہیں.

واضح رہے کہ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے بھی چند روز قبل ایک تقریب کے دوران سانخہ پشاور کے تناظر میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ہر طرح کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی تھی.

حفیظ خٹک
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...