Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم بنارس چوک کے قریب فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

بنارس چوک کے قریب فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

Khi-firing.kooza_کراچی، بنارس چوک کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحقہوگیا۔پولیس کے مطابق بنارس چوک کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔جاں بحق اہلکار کی شناخت ساجد کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق اہلکار کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...