Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

شکریہ چیف جسٹس،جسٹس ثاقب نثار کے حق میں بینرزآویزاں

cheif justiceکراچی شہر قائد میں چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حق میں بینرز لگ گئے ہیں، جن پر شکریہ چیف جسٹس درج ہے۔ کراچی کی سڑکوں پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے حق میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔یہ بینرز سندھ ڈاکٹرز فورم کی طرف سے لگائے گئے ہیں جبکہ بینرز پر لکھا ہے کہ ردالفساد یونیورسل کا تعاون حاصل ہے

Open chat