گلبرگ,سکیورٹی گارڈکی بہادری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام

police firingکراچی گلبرگ میںسکیورٹی گارڈکی بہادری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام ہوگئی، بینک کے اندرکھڑے گارڈنے مسلح ملزم کودیکھ کرخطرہ بھانپ لیا اوراندرسے دروازہ بندکردیا،جس پرڈاکووںنے باہرکھڑے گارڈکودبوچ لیا اوراس سے اسلحہ بھی چھین لیا،دروازہ نہ کھولنے پرڈاکووں نے فائرنگ کردی جس سے سکیورٹی گارڈزخمی ہوگیا،ملزمان فرار ہوگئے، اطلاع ملنے پرپولیس اوررینجرزکی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top