Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار حکومت بجلی پر سبسڈی کم کرے، اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرکے...

حکومت بجلی پر سبسڈی کم کرے، اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرکے 6 فیصد کردی

state Bank of Pakistanکراچی: سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی میں 0.5 فیصد کمی کردی گئی ہے۔ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 6.5فیصد سے کم کرکے 6 فیصد کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کو بجلی پر زراعانت میں کمی کرنا ہوگی۔ تیل کی قیمتیں گرنے سے مہنگائی میں کمی ہوئی ہے۔ آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں مزید کمی آئے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...