Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم مسلح ڈاکو بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

مسلح ڈاکو بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

  rs2-5-million-bank-heist-in-clifton-1374718593-4893صدر میں موبائل مارکیٹ میں واقع نجی بینک میں گھس گئے اورتمام عملے اور بینک میں آئے ہوئے صارفین کو یرغمال بنا لیا۔ بینک میں توڑ پھوڑ کرنے کے بعد ملزمان 36 لاکھوں روپے اور لاکھوں ڈالر لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے بینک میںتعینات سیکورٹی گارڈز کو تحویل میںلے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...