Friday, October 23, 2020
Home Trending لانڈھی، پولیس نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی، ایک ڈاکو ہلاک

لانڈھی، پولیس نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی، ایک ڈاکو ہلاک

rs2-5-million-bank-heist-in-clifton-1374718593-4893کراچی، لانڈھی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بینک ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنادیا، پولیس کے مطابق چارڈاکو بینک لوٹنے آئے تھے، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایک ڈاکو کو مقابلے کے بعد ماردیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے فرارہونے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...