Tuesday, October 20, 2020
Home Trending سائٹ میں نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ کیش وین لوٹ کر فرار...

سائٹ میں نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ کیش وین لوٹ کر فرار

bank vanکراچی ،    سائٹ کے ایریا میں نجی کمپنی کے گارڈ کیش وین لوٹ کر فرار ،تفصیلا ت کے مطابق وین بینک سے رقم لینے کیش وین آئی تھئی جو اسی کے سیکورٹی گارڈ ذنے اپنی ہی کیش وین کولوٹا اور فرار ہوگئے انتظامیہ کے مطابق وین میں 1 کڑور 52 لاکھ روپے کی رقم موجود ہے

 

بعد ازاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بینک کی وین کو ٹریکر کمپنی کی مدد سے جام کر دیا تھا اور سائٹ کے علاقے سے وین کو برآمد کرلیا تھا ا اور ملزم رفیع اللہ کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام  پرتفتیش کے لیئے  منتقل کردیا گیا ہے ملزم کے  پاس سے 67 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کرلی ہے پولیس کے مطابق ملزم سے اس کے باقی ساتھیوں کے بارے میں معلومات  لی جارئی ہے تاکہ بقیا رقم بھی برآمد کی جا سکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...