Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار دو کمرشل بنکوں کو مینڈیٹری ضروریات پوری کرنے کیلئے جون تک ڈیڈ...

دو کمرشل بنکوں کو مینڈیٹری ضروریات پوری کرنے کیلئے جون تک ڈیڈ لائن

state Bank of Pakistanکراچی: ملک میں دو کمرشل بنکوں کو سرمایہ کاری کی عالمی شرائط کو پورا کرنے کے لئے منصوبے کے تحت رواں سال جون سے قبل کم سے کم 10 بلین روپے کے مینڈیٹری سرمایہ کاری کی ضرو ریات پورا کرنے کی ڈیڈ لان دے دی گئی ۔ ایک رپورٹ کے مطابق باسل تھری انڈسٹری کے حکام نے بتایا کہ اے ایس پی اور سلک بنک کو مرکزی بنک کے طے کردہ 30 جون سے قبل ریگولیٹری کم سے کم کیپیٹل ایڈیکویسی شرح رسک ویٹ اثاثوں کا دس فیصد کرنے کے لئے زور دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ سلک بنک درست ایشو سے کیپٹل بڑھا رہا ہے جبکہ بنک جلد مقامی بورڈ میں دس بلین روپے کے رائیٹ شیئر جاری کرے گا ۔ بنک نے دو بلین روپے دسمبر 2014 میں رائیٹ شیئرز کے خلاف بطور ایڈوانس سب سکریشن جاری کئے عہدیدار نے بتایا کہ اگرچہ پوٹینشنل رائیٹ شیئرز بنک کے مجموعی کیپٹل کو 16 بلین روپے کی ٹیون تک نہیں لے جائیں گے تاہم بنک بیلنس شیٹ کو مضبوط کریں گے ۔ قبل ازیں یہ توقع تھی کہ بنک رائیٹ ایشوز رواں سال مارچ میں مکمل کرے گا ۔ رپورٹ کے مطاب ق ایک عہدیدار نے بتایا کہ مرکزی بنک اور شیئر ہولڈرز نے رائیٹ ایشوینس کے لئے اجازت دے دی تاہم سیکیوریٹیز اور ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی منظوری کا منتظر ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...