فور کے چورنگی باقری پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق، لاش کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی شناخت 22 سالہ محمد شعبان ولد محمد انیس کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع۔