کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

barishکراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا، ذرائع کے مطابق آج سے صبح سے ہی سورج کی بادلوں میں چھپن چھپائی کا سلسلہ جاری تھا اور دوپہر کے وقت شہر کے مختلف علاقوں، گلشن اقبال، نیوکراچی، ناظم آباد سمیت بیشتر علاقوں میں تیز بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top