Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت رینجرز حرکت میں آ گئی، کئی علاقوں سے بیریئرز اکھاڑ دیے

رینجرز حرکت میں آ گئی، کئی علاقوں سے بیریئرز اکھاڑ دیے

rangers barriers1رینجرز حرکت میں آ گئی، کئی علاقوں سے بیریئرز اکھاڑ دیےکراچی: رینجرز نے کراچی میں بیریئرز نہ ہٹائے جانے والے علاقوں میں بیریئرز ہٹانے کے لیے کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ رینجرز نے جمشید روڈ مارٹن کوارٹرز سے بیریئرز ہٹا دیے اور سیمنٹ سے بنائی گئی رکاوٹیں بھی توڑ دیں۔ ڈی جی رینجرز کی جانب سے شہر سے بیریئرز ہٹانے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا گیا تھا جس کے بعد شہریوں نے بعض علاقوں میں سے بیریئرز ہٹا دیے، جن علاقوں سے بیریئرز نہیں ہٹائے گئے، وہاں سے رینجرز کارروائی کرکے بیریئرز اکھاڑنے میں مصروف ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...