Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت آئی آئی چندریگر روڈ پر بیریئرز کیخلاف رینجرز کی کارروائی

آئی آئی چندریگر روڈ پر بیریئرز کیخلاف رینجرز کی کارروائی

barriers1کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر نصب بیریئر کے خلاف رینجرز نے کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی آئی چندیگرر روڈ پر رینجرز حکام نے مختلف عمارتوں اور اطراف کی گلیوں سے غیر قانونی رکاوٹیں اور بیریئرز ہٹانے کے لیے کارروائی رات گئے عمل میں آئی۔ یاد رہے کہ رینجرز کی جانب سے بیرئیرز ہٹانے کی ڈیڈ لائن گزشتہ ہفتے ختم ہوگئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...