Thursday, October 22, 2020
Home کھیل آل کراچی غلام حسین پٹووخدا بخش باشا بھائی یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کل...

آل کراچی غلام حسین پٹووخدا بخش باشا بھائی یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

pakistan-premier-football-lبابل اسپورٹس لیاری کے زیراہتمام گبول پارک لیاری میں جاری آل کراچی غلام حسین پٹووخدا بخش باشا بھائی یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ عید الا ضحی کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔ اب ٹورنامنٹ کا دوبارہ آغازکل سے ہوگا۔ پہلا میچ خاصخیلی ا سپورٹس مدمقابل گل بھائی محمڈن دوسرا میچ ینگ اتحاد اور عمر اسٹار ملیر کے درمیان کھیلا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...