Saturday, October 24, 2020
Home Trending بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ...

بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

کراچUniversity-of-Karachiی ، جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کراچی سے الحاق شدہ نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانی فارم برائے 2014 ء8000/= روپے فیس کے ساتھ متعلقہ کالجز میں 03 ستمبر 2014 ءتک جبکہ 500/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ 10 ستمبر2014 ءتک متعلقہ کالجز میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...