Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

گدا گروں کی بستیاں جرائم پیشہ افراد کی پناہ گاہیں بن گئی

Beggerکراچی، گداگروں نے بھی جرائم کے لئے باقاعدہ گینگ بنالئے ، ذرائع کے مطابق شہر کے مضافات میں قائم گداگر بستوں میں جرائم پیشہ افراد روپوش ہونے لگے ، چوک چوراہوں پر بھیک مانگنے والے گداگروں نے  باقاعدہ گینگ بناکر شہر میں اغواء اور لوٹ مار کی وارداتیں شروع کردیں اور دوسری جانب شہر میں لوٹ مار کرنے والے دیگر جرائم پیشہ افراد کو بھی بھاری رقم کے عوض پناہ دینے لگے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے پولیس صورت حال سے واقف ہے لیکن کارروائی سے گریزاں ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat